Khookhla Mard

Rs.850.00


ایک عورت سے بڑھ کر مرد کی نفسیات کون بہتر جان سکتا ہے ۔

کیا یہ سچ ہے کہ مرد کو درد نہیں ہوتا ؟

ظالم سفاک سنگدل بے وفا 

مردوں کی نرم و گداز کہانیاں 

وہ کہانیاں جو کاوش صدیقی زندگی سے کشید کرتے ہیں صرف آپ کے لئے!

کھوکھلا مرد ۔

زندگی کو سمجھنے کے لیے تجربہ مشاہدہ اور لمحہ لمحہ کی ریاضت درکار ہوتی ہے ۔
کھوکھلا مرد وہ حقیقت ہے جو ہم دیکھنے سننے کے باوجود نظر انداز کرتے ہیں 
کبھی خوف سے کبھی دکھ سے اور کبھی دوسروں کی خوشیوں کے لئے 
وہ کہانیاں جو کاوش صدیقی نے صرف آپ کے لئے لکھیں ۔


 - 237 pages