Aanch

Rs.3,250.00


شوبز کی چکا چوند اور چونکانے والی دنیا 

سیاست اور بزنس کا تال میل 

معاشرے کی تلخ سچائیاں 

بکنے خریدنے اور موت کی سیاہ کاریوں پر مبنی واردات 

آنچ ۔

 آنچ ایک ایسی کہانی ہے جو محبت کے ایک نئے پہلو کو بیان کرتی ہے ۔ سیاست صحافت اور تصوف
کی تکون پر ٹکی ایک ایسی کہانی جو آپ کبھی بھلا نہیں پائیں گے

416 pages