Badalta Chehra
Rs.900.00
وقت اور حالات کے بدلنے سے رفاقتیں بدل جاتی ہیں
نوعمری کی محبت کی عجیب کہانی
کیا آپ نے محبت کرنے کی پلاننگ کی ہے ؟
طوفانی وحشی محبت کا درد ناک انجام
بدلتا چہرہ
ایک ایسی محبت کی کہانی ہے جو دو آمنے سامنے کے گھروں کی چوکھٹ پار کرکے نکلی اور پھر حیات کی ایک نئی کہانی کا جنم ہوا
کون فاتح ٹھہرا
اور کون مفتوح شکست خوردہ ؟
فیصلہ آپ کو کرنا ہے