Kachi Aurat

Rs.600.00

مرد اور عورت کے پے چیدہ تعلق کی کہانی 

مرد کی ازدواجی زمہ داری سنبھالنے اور اس کی مشکلات کی وجوہات 

عورت کی ذہنی کیفیت کو سمجھنے میں معاون کہانیاں 

مرد عورت کی نا ہموار سماجی مساوات کے مسائل کی نشاندھی کرتی ہوئی کہانیاں 

کچی عورت ۔

وہ لوگ جو خوشگوار زندگی گذارنے کے لیے اپنے جیون ساتھی کی ذہنی اور روحانی مسائل کو سمجھنا چاہتے ہیں ان کے لئے کچی عورت کو پڑھنے ضروری ہے یہ کتاب زندگی کو سمجھنے میں آسانی پیدا کرتی ہے ۔

 - 263 pages