Urti Chirya
Rs.500.00
ایک انوکھی محبت کی کہانی۔ بدنام زمانہ ، جنت کی چڑیاں، خواجہ سرا، ہیجڑے، زنخے، دونمبر، ٹائم پاس، کیا کیا نا کہا گیا اس ادھوری مخلوق کو، لیکن یہ بھی تو محبت کے لائق ہیں۔ ان کی گفتگو، لہجہ، لفظوں کی ترتیب، احساس کی ندرت، حسن، دلکشی، سر تا پا، ایسی نزاکت، ایسی نفاست، حس جو چاند کو شرمائے، رنگت جو شفق کو مات دے، اور محبت میں تڑپنے، جھلسنے کی اذیت ایک ادھورے سے زیادہ کون جان سکتا ہے کہ جس نے پورے مرد سے محبت کی۔ یہ محبت بے بس کیوں کردیتی ہے؟
اڑتی چڑیا ایسی ہی ایک محبت کی کہانی ہے جس نے ہفت روزہ اخبار جہاں کے قارئین کے دلوں پر راج کیا۔!
125 pages