First award in 1985!

and Rest is history

from letters

TO

likes, comments & share.

Author with BEST SELLERS in young & adults.

Here are 5 out of 29 for now!

because

Aanch & Jal Pari are SOLD OUT alerady!

My Story

For 45 Years, I’ve Written Not to Entertain—But to Unmask the Truths We Hide From Ourselves.

Hanif Sehar - Drama Writer (Tumari Marium - Geo TV)

خواب گزیدہ
ان والدین کی آرزوؤں کے کچلے جانے کی کہانی ہے جو اپنے چاند جیسے بیٹے کے لئے چاند جیسی بہو لاتے ہیں اور پھر سوچتے ہیں کہ ہم سے غلطی کہاں ہوئی ؟
محبت اور جدائی کی تیکھی واردات ۔

Asma Qadri Asma - Award winning author at Children Literary Society

کاوش صدیقی صاحب کا احساسات سے گندھا یہ ناول بچوں کے لئے ہے اور بڑھتی عمر کے بچوں کی تربیت میں چپکے سے بڑا موثر کردار ادا کر سکتا ہے۔ روزانہ سونے سے قبل میں اور بچے مل کر اس ناول کا ایک باب پڑھتے ہیں اور خوب لطف اندوز ہوتے ہیں۔ میں کبھی کبھی ضرورتاً اپنے بچوں کو کہانی گھڑ کر تو سنادیتی ہوں لیکن کبھی بچوں کے لئے لکھا نہیں ، اب کچھ کچھ جی چاہنے لگا ہے۔